ویب ڈیسک:قومی احتساب بیورو(نیب)نے پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈا کو برطانیہ سے فنڈز کی غیرقانونی واپسی پر آج طلب کر لیا۔
نیب راولپنڈی نے فیصل واوڈا کو ریکارڈ سمیت پیش ہونے کی ہدایت کی ہے،فیصل واوڈا کو نیب راولپنڈی میلوڈی آفس پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔