آو_ڈھونڈیں_سچا_پیار کی اسلام آباد کی سڑکوں پردھوم

17 Nov, 2021 | 12:30 PM

 ویب ڈیسک : سچا پیار اب صرف فلموں، ڈراموں اور  ناولوں میں ہی رہ گیا ہے ۔ لیکن اسلام آباد میں ایک کمپنی نے دعوی کیا ہے سچا پیار ڈھونڈنے والوں کی مددکا۔
سچا پیار کیسا ہوتا ہے اور کس بھاؤ ملتا ہے یہ تو کسی  نے دیکھا نہیں اور اب کس معاوضے پر دستیاب ہوگایہ تو بعد میں پتہ چلے گا لیکن فی الحال تو '' اسلوز''  اسلام آباد کی سیاہ تارکول والی سڑکوں کے کناروں پر لگے ان بینروں کو حیرت اور دل چسپی سے تک رہے ہیں  جن پر '' سچا پیار ڈھونڈنے'' کی تلقین ، نصیحت یا وصیت یا شائد سبھی کچھ کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں