(درنایاب) ایل ڈی اے کا شہر میں ملائشین طرز کے انفراسٹرکچر کی تعمیر کا فیصلہ، ڈی جی ایل ڈی اے عثمان معظم 21نومبر کو چار روزہ مطالعاتی دورہ کرنے ملائشیا جائیں گے۔
عثمان معظم ملائشیا میں انفراسٹرکچر اور ڈویلپمنٹ سے متعلق کانفرنس میں شرکت کریں گے، ہائی رائز بلڈنگ ، روڈ انفراسٹرکچر کا تفصیلی معائنہ بھی کریں گے۔