اب ہیلمٹ پہنو گے تو ہی پٹرول ملے گا

17 Nov, 2018 | 06:44 PM

Shazia Bashir

سٹی42: موٹر سائیکل سوار ہوشیار، اب بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کو پٹرول نہیں ملے گا، عدالتی احکامات کی مکمل پاسداری کیلئے سٹی ٹریفک پولیس کا ڈی سی لاہور کو خط۔

موٹر سائیکل سوار ہوشیار ہوجاہیں کیونکہ اب بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کو پٹرول نہیں ملے گا، عدالتی احکامات کی مکمل پاسداری کیلئے سٹی ٹریفک پولیس نے ڈی سی لاہور کو خط لیکھ دیا۔ سٹی ٹریفک پولیس نے نے کہا کہ کہ پیٹرول مالکان کو پابند کیا جائے کہ وہ بغیر ہیلمٹ والے افراد کو پٹرول نہ دیں۔

مزیدخبریں