وزیراعظم نے عطا تارڑ کو قومی ورثہ و ثقافت کا قلمدان سونپ دیا

17 May, 2024 | 05:48 PM

اویس کیانی:  وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ  کو اضافی قلمدان سونپ دیا گیا ۔ 

 وزیراعظم کی ہدایت پر کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ عطا تارڑ  قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن کے بھی وزیر ہوں گے ۔ 

واضح رہے کہ وزیر اعظم نے ابتداء میں امیر مقام کو قومی ورثہ و ثقافت کا قلمدان دیا تھا، بعدازاں وزیر اعظم نے امیر مقام سے قومی ورثہ و ثقافت کا قلمدان واپس لے لیا تھا ۔ 

مزیدخبریں