مانانوالہ؛ لڑکا نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا

17 May, 2024 | 04:28 PM

ویب ڈیسک : کچی کوٹھی نہر بنگلہ پل نزد گاؤں کھوجیاں والا ڈیرہ نہر میں نہاتے ہوئے لڑکا ڈوب گیا۔
لڑکے کے نہر میں ڈوبنے کی خبر پھیلتے ہی ریسکیو ٹیم کو اطلاع کی گئی، ریسکیو ٹیم کی طرف سے لڑکے کی تلاش جاری ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق ڈوبنے والے لڑکے کا نام دانش ولد اکرم عمر 18 سال ساکن ڈیره کھوجیاں گاؤں ماناوالہ ہے ۔ 

مزیدخبریں