سوات؛ معمولی تکرار پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

17 May, 2024 | 02:46 PM

ویب ڈیسک : سوات مٹہ کے علاقے چپریال میں معمولی تکرار پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا ۔ 

پولیس کے مطابق  سوات مٹہ کے علاقے چپریال میں معمولی تکرار پر شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوع پر پہنچی، پولیس نے خاتون کی لاش پوسٹ مارٹم اور دیگر ضروری کارروائی کیلۓ مٹہ ہسپتال منتقل کردی ۔ 

 پولیس نے ملزم شوہر کے خلاف مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی۔ 

مزیدخبریں