ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوادرکو حق دو تحریک کے رہنماء کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر

 گوادرکو حق دو تحریک کے رہنماء کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر
کیپشن: Supreme Court of Pakistan, file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ نے گوادرکو حق دو تحریک کے رہنماءمولانا ہدایت الرحمان کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کردی۔

جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں3رکنی بینچ جمعرات کو سماعت کرےگا، بینچ میں جسٹس امین الدین خان اور جسٹس محمد علی مظہر شامل ہیں۔عدالت نے گزشتہ سماعت پر فریقین کو نوٹس جاری کئے تھے۔مولانا ہدایت الرحمان پر دوران احتجاج پولیس اہلکارکو قتل کرانے کا الزام ہے۔

Bilal Arshad

Content Writer