ویب ڈیسک: پاکستان رہنما تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر ملیکہ بخاری کو رہائی کے فوراً بعد دوبارہ گرفتار لیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق بیرسٹر ملیکہ بخاری کو اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کیا گیا ، بیرسٹر ملیکہ بخاری کو اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں نے گرفتار کیا ۔اسلام آباد پولیس کے اہلکار ملیکہ بخاری کو لیکر نامعلوم مقام کی جانب روانہ ہوگئے۔
واضح رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے آج دوپہر ہی بیرسٹر ملیکہ بخاری کو رہا کرنے کے احکامات صادر کیے تھے۔