ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ضلعی انتظامیہ کی تجاوزات کے خلاف کارروائی ؛تجاوزات مسمار،ریڑھیاں ضبط

ضلعی انتظامیہ کی تجاوزات کے خلاف کارروائی ؛تجاوزات مسمار،ریڑھیاں ضبط
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

بسام سلطان : ڈپٹی کمشنر لاہور کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ تجاوزات کے خلاف سرگرم ہے 
3 املاک سربمہر، 8 مستقل و 17 عارضی تجاوزات مسمار، متعدد ریڑھیاں ضبط کرلی گئیں ،اے سی اقبال ٹاؤن کی جوہر ٹاؤن اور شیرشاہ مارکیٹ میں تجاوزات کیخلاف کارروائی کی گئی ، تجاوزات کے خلاف کارروائیوں میں 3 دکانیں سربمہر، 7 ریڑھیاں ضبط کرلی گئیں 
اے سی صدر کی بیدیاں روڈ پر کارروائی، 8 تجاوزات مسمار،10 عارضی تجاوزات مسمار کردی گئیں ،تجاوزات کیخلاف آپریشن میں 4 شیڈز، پان سٹال اور 2 لوہے کی سیڑھیاں ہٹائی گئیں
اے سی نشتر کی نگرانی میں مستقل اور عارضی تجاوزات ہٹائی گئیں، ڈی سی سیدموسیٰ رضا نے کہاانسداد تجاوزات آپریشن مکمل اہداف کے حصول تک جاری رہے گا،