سعید احمد :کسٹمز حکام نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں ادویات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی
کینسروگردوں کےٹرانسپلانٹ میں استعمال ہونیوالی ادویات برآمد کرلی گئیں ،جدہ سےآنیوالی پروازایس اے734پر ایک مسافرسے سمگل شدہ ادویات برآمد کی گئیں ،
کلکٹر کسٹمز نے بتایا کہ ڈریپ کیجانب سےمیڈیکل ادویات و آلات کیلئےسرٹیفکیٹ دیا جاتا ہے،سرٹیفکیٹ میں دشواری سے کاروباری حضرات سمگلنگ کا سہارا لے رہے ہیں ،