وقاص احمد :چوہنگ کے علاقہ میں 11 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کرنے والے2ملزمان کوگرفتارکرلیا گیا۔
گرفتارہونےوالوں میں نفیس اورشفیق شامل ہیں،پولیس کے مطابق تیسرےملزم اربازکی تلاش میں چھاپےجاری ہیں۔
پولیس حکام کے مطابق ملزمان نےبچی کوگھرمیں اکیلی دیکھ کر زیادتی کانشانہ بنایا۔
چوہنگ پولیس نے والد غلام کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا۔