راؤ دلشاد : پنجاب اسمبلی کا اجلاس پیر کو دوپہر 2 بجے ہوگا۔
اجلاس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں کریں گے۔ اجلاس میں مالی سال 2023۔24 کے آئندہ 3 ماہ جبکہ گزشتہ 9 ماہ کے بجٹ کی منظوری لی جائے گی۔ اجلاس میں صوبائی وزیر خزانہ میاں مجتبی شجاع الرحمن بجٹ پیش کریں گے۔