(ویب ڈیسک)پاکستان کو چینی بینک سے 50 کروڑ ڈالر موصول ہو گئے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اسحاق ڈار نے اپنے ٹوئٹ میں کہاکہ پاکستان کو چینی بینک سے 50 کروڑ ڈالر موصول ہو گئے، وزیر خزانہ کا کہناتھا کہ فنڈ آنے سے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر مستحکم ہوں گے۔