لاہور :پرانی دشمنی پر فائرنگ سے 40 سالہ شخص قتل

17 Mar, 2023 | 10:31 AM

Ansa Awais

(عابد چودھری)لاہور کے علاقہ باغبانپورہ میں دیرینہ دشمنی پر40 سالہ شخص کو   قتل کردیا گیا ۔

 پولیس رپورٹس کے مطابق ملزم رضاگجراوربلانمبرنےفائرنگ کرکےخالدمجیدکوقتل کیا،خالدمجیداپنی دکان پرموجودتھا،ملزمان فائرنگ کرکےفرارہو گئے،خالدمجیدکوتشویشناک حالت میں شالیمارہسپتال منتقل کیا،جانبرنہ ہو سکا،پولیس کا کہنا ہےکہ مقتول نے 8 سال قبل ملزم رضا کے باپ کو قتل کیا تھا،پولیس نے شواہداکٹھےکرکےملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

مزیدخبریں