آج ڈالر کتنا سستا ہوا؟نئی قیمت جانیے

17 Mar, 2023 | 10:28 AM

Ansa Awais

(اشرف خان) ڈالر کے بڑھتے ہوئے قدم رک گئے، انٹر مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوگیا ۔

 کاروباری ہفتہ کے آخری روز ڈالر کے لین دین کے شروع ہوتے ہی امریکی کرنسی گر گئی ،انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کمی، انٹر بینک میں ڈالر 67 پیسے سستا ہوگیا، انٹر بینک میں ڈالر 282 روپے سے نیچے آگیا ۔

 انٹر بینک میں ڈالر 282.42 روپے سے کم ہوکر 281.75 روپے پر ٹریڈ ہورہا ہے۔

مزیدخبریں