ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کورونا وائرس تشخیصی کٹ پرائیوٹ ہسپتالوں کو دینے کا فیصلہ

کورونا وائرس تشخیصی کٹ پرائیوٹ ہسپتالوں کو دینے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قذافی بٹ) کورونا وائرس کے لئے پنجاب حکومت کے اقدامات جاری ہیں، کورونا وائرس تشخیصی کٹ پرائیوٹ ہسپتالوں اور لیباٹریز کو بھی دینے کا فیصلہ کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے کورونا وائرس کی تشخیص کے لئے سرکاری ہسپتالوں میں ٹیسٹ کے لئے آنے والے مریضوں کا بوجھ کم کرنے کے لئے تشخیصی کٹس پرائیوٹ ہسپتالوں اور لیباٹریز کو دینے کا فیصلہ کیا ہے، تشخیصی کٹس پرائیوٹ ہسپتالوں اور لیباٹریز کو رعایتی نرخوں پر دی جائیں گی۔

کٹ دینے کا مقصد سرکاری ہسپتالوں پر کورونا وائرس ٹیسٹ کے بوجھ کو کم کرنا ہے، پرائیوٹ لیباٹریز حکومت کی جانب سے مقرر کی گی فیس کے مطابق کورونا ٹیسٹ کریں گی۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer