ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

غیر معیاری ایندھن استعمال کر نے والی سٹیل مل سیل

غیر معیاری ایندھن استعمال کر نے والی سٹیل مل سیل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 محکمہ ماحولیات کی غیر معیاری ایندھن استعمال کر نے والی سٹیل مل پر چھاپہ۔ الحامد سٹیل مل کو سیل کر دیا گیا۔

تفصلات کے مطابق بھینی روڈ پر واقع الحامد سٹیل مل پر محکمہ ماحولیات کی جانب سے چھاپہ مارا گیا۔ فیکڑی میں غیر معیاری ایندھن کا استعمال کیا جا رہا تھا۔

 اس کے ساتھ ساتھ کاربن کے اخراج کیلئے بھی کوئی مناسب اقدام نہیں کئے گئے ہیں جس کے باعث زہریلا دھواں ماحولیاتی آلودگی کا سبب بنتا ہے۔

ڈپٹی ڈائریکٹر لاہور مصباح الحق نے فیکڑی کو سیل کر دیا۔

 ان کا کہنا تھا کہ پہلے بھی دو مرتبہ اس فیکڑی کو سیل کر چکے ہیں اور متعدد بار وارننگ بھی دی ہے۔