ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پارا چنار: سیاحوں کی گاڑی پر بم سے حملہ ،دو افراد زخمی

پارا چنار: سیاحوں کی گاڑی پر بم سے حملہ ،دو افراد زخمی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک )پاراچنار کے سرحدی علاقے تری منگل سرسرنگ گاڑی پر بم حملہ، حملے میں گاڑی مکمل طور پر تباہ  ہو گئی ۔

 تفصیلات کے مطابق تری منگل سرسرنگ  سیر پر آئے سیاحوں کی گاڑی پر بم سے حملہ کیا گیا ہے ، سیاحوں کی گاڑی دھماکے میں مکمل طور پر تباہ ہو گئی ، البتہ گاڑی میں سوار  دونوں سیاح معجزانہ طور پر  بچ گئے ، البتہ شدید چوٹیں آنے کے باعث زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،پولیس کا کہنا ہےکہ ابتدائی طور پر حملے کے بارے میں اطلاعات سامنے نہیں آسکیں کہ کس نے اور کس مقصد کیلئے حملہ کیا ہے ، تحقیقات جاری ہیں جلد تمام حقائق حاصل کر لیں گے ۔