(زین مدنی)معروف گلوکار ملکو اور سارا الطاف کا نام ای سی ایل لسٹ میں آگیا۔
دونوں کی آج لندن کی فلائٹ تھی تاہم نا م ای سی ایل میں آنے کے بعد انہیں لندن جانے سے روک دیا گیا۔دونوں گلو کاروں نے ایک سیاسی تنظیم کے حوالے سے بے شمار گانے گائے جو بے حد مقبول ہوئے۔
گلوکار ملکو نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ ان کا نام ای سی ایل سے نکالا جائے۔