اولمپئن خواجہ جنید نے بھی سنت ابراہیمی ادا کی

17 Jun, 2024 | 01:28 PM

Ansa Awais

وسیم احمد : اولمپئن خواجہ جنید نے بھی سنت ابراہیمی ادا کی۔
تفصیلات کے مطابق اولمپئن خواجہ جنید کا کہنا تھا کہ عیدالاضحٰی محبت ،بھائی چارے اور ایثار کی بہتری مثال ہے۔ہمیں بھی اپنے رویے میں ایثار کا جذبہ پیدا کرنا چاہئے۔
انہوں نے مزید کہا کہ عید الاضحیٰ کی خوشیوں میں فلسطینی بھائی کو نہیں بھولنا چاہئے۔

مزیدخبریں