ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قربانی کا مقصد مسلمانوں میں ایثار و قربانی کا جذبہ پیدا کرنا ہے: مریم نواز

قربانی کا مقصد مسلمانوں میں ایثار و قربانی کا جذبہ پیدا کرنا ہے: مریم نواز
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42 : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ دعا ہے اللہ تعالیٰ کروڑوں قربانیوں کے صدقے امتِ مسلمہ کی ہر مشکل ٹال دے۔

عیدالاضحیٰ کی کے موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ اہلِ وطن کو عیدِ قرباں کی ڈھیروں مبارک باد، اللہ تعالیٰ حضرت ابراہیمؑ کی سنت پر کی گئی قربانیاں قبول فرمائے۔

انہوں نے کہا کہ عیدالاضحیٰ حضرت ابراہیم ؑ اور حضرت اسماعیل ؑ کی تسلیم و رضا کی یادگار ہے، قربانی کا مقصد مسلمانوں میں ایثار و قربانی کا جذبہ پیدا کرنا ہے، دعا ہے ارضِ پاک کے ہر فرد کو سکھ، سکون، عافیت اور صحت عطا ہو۔

Ansa Awais

Content Writer