آج عید پر چار پاکستانی فلموں کی نمائش ہو گی

17 Jun, 2024 | 12:47 AM

زین مدنی: عید الاضحیٰ پر چار پاکستانی فلمیں اور چار ہالی وڈ فلمیں نمائش کے لئے پیش کی جائیں گی ۔

پاکستانی فلم عمر و عیار ۔ ابھی ۔۔ نا بالغ افراد ۔ اور بھیڑیا  ریلیزکی جائے گی۔

ہالی وڈ فلمیں انسائیڈ آؤٹ 2۔۔بیڈ بوائز رائڈ آر ڈائی ۔۔۔ارہا۔۔۔۔اور ایمپ ہاؤس میساکر سینماؤں کی زینت بنے گی ۔

امپورٹ پالیسی کی دو بھارتی فلمیں روز روزی تے گلاب اور کڑی ہریانے وال دی کی نمایش عید پر روک دی گئی ہے۔

مزیدخبریں