ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ٹی آئی رہنما سید علی عباس گل آغا نے پارٹی کو خیر آباد کہہ دیا

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سید علی عباس گل آغا نے تحریک انصاف کو خیر آباد کہہ دیا۔

پی پی 137 سے سابقہ ایم پی اے نے 9 مئی کے واقعات پر مذمت کرتے ہوئے تحریک انصاف سے راہ جدا کرلی۔ 

 سابقہ ایم پی اے سید علی عباس گل آغا تحریک انصاف کے رہنما تھے۔ اس  کے علاوہ وہ مسلم لیگ ق اور مسلم لیگ ن سے بھی ایم پی اے رہ چکے ہیں۔

Bilal Arshad

Content Writer