ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ٹی آئی کو ایک اور دھچکا ، اہم شخصیت نے لاتعلقی کا اعلان کر دیا

پی ٹی آئی کو ایک اور دھچکا ، اہم شخصیت نے لاتعلقی کا اعلان کر دیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) عمران خان کے ایک ساتھی نے راہیں جدا کر لیں، پی ٹی آئی کے سابق رکن پنجاب اسمبلی علی عباس آغا نے تحریک انصاف سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔

 تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے شیخوپورہ سے سابق ٹکٹ ہولڈر سید علی عباس گل آغا نے پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کے پرتشدد واقعات کی بناء پر پارٹی چھوڑ رہا ہوں، مسلسل ایک سال سے چیئرمین پی ٹی آئی فوج کے خلاف ہرزہ سرائی کررہے تھے.

https://www.24urdu.com/digital_images/large/2023-06-17/news-1686987000-6230.jpg

پی ٹی آئی چیئرمین کے فوج مخالف ایجنڈے کی وجہ سے 9 مئی کا واقعہ رونما ہوا، سابق رکن پنجاب اسمبلی نے کہا کہ پاک فوج ہمارا فخر ہے، موجودہ حالات میں کسی شرپسند پارٹی کا حصہ نہیں رہ سکتا۔

Ansa Awais

Content Writer