قذافی بٹ: انتخابات 2018، ریٹرننگ افسر کے سامنے عمران خان کی پیشی کا معاملہ، تحریک انصاف کے سربراہ کل ریٹرننگ افسر کے سامنے پیش نہیں ہونگے۔
سٹی 42 نیوز ذرائع کے مطابق عمران خان کو کاغذات کی جانچ پڑتال کے لئے ریٹرننگ افسر کی جانب سے کل خود پیش ہونے کا حکم دیا گیا تھا۔ عمران خان کی بجائے بابر اعوان ریٹرننگ افسر کے سامنے پیش ہونگے۔ پارٹی رہنما شعیب صدیقی کے مطابق عمران خان اسلام آباد میں پارٹی میٹنگ میں مصروفیت کے باعث پیش نہیں ہوسکیں گے۔
یہ ویڈیو بھی دیکھیں: