چھوٹی عید پر ٹھنڈے موسم کا تڑکا,تو کون ظالم گھر بیٹھے گا

17 Jun, 2018 | 02:57 PM

حرااعوان

فاران یامین: شہر کا موسم خوشگوار ہو تو شہر گھر کیسے بیٹھ سکتے ہیں، عید کے دوسرے دن شہریوں نے صبح سویرے ہی سیر گاہوں کا رخ کرلیا۔

سٹی 42نیوز ذرائع کے مطابق کشتی کی سیر،گھڑ سواری اور پگڈنڈی پروالک پھر عید کی چھٹی اور حسین موسم قدرت کے دلکش نظارے سے لطف اندوز کیوں نہ ہوا جائے۔ سورج بادلوں کی اوڑھ میں ہو گرمی کی شدت محسوس ہی نہ ہو توپھر بچوں کا ساتھ بھی میسر ہوتو کون ظالم گھر بیٹھنا پسند کرتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:لاہور سمیت ملک بھر میں عیدالفطر مذہبی جوش و خروش سے منائی جارہی ہے 

 شہریوں نےعید کے دوسرے روز کامران کی بارہ دری پہنچ گئے اور خوب ہلہ گلہ کرتے نظر آئے۔ سیر پر آئے شہریوں نے ان خوبصورت لمحات کوہمشہ کے لیے کیمرہ میں قید کرکے محفوظ کرلیا۔

مزیدخبریں