اسوہ فاطمہ: مرکزی امام بارگاہ ابوالفضل العباس المعروف حویلی قربان حسین شاہ سے جلوس نکالا گیا۔ امام بارگاہ ابوالفضل العباس شاہ پور کانجراں ملتان روڈ میں مجلس عزا بھی بپا کی گئی۔
مرکزی ام بارگاہ ابوالفضل العباس المعروف حویلی قربان حسین شاہ سے جلوس نکالا گیا،، امام بارگاہ ابوالفضل العباس شاہ پور کانجراں ملتان روڈ میں مجلس عزا بھی بپا کی گئی۔ ذاکرین نے اہل بیت کے مصائب بیان کیے۔
امام بارگاہ ابوالفضل العباس سے جلوس کے روٹ پر سبیلیں کثرت سے لگائی گئیں۔ سید مرتضی شمسی سبزواری کی جانب سے ہر سال شاہ پور کانجراں ملتان روڈ پر جلوس نکالا جاتا ہے۔ جلوس اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا واپس حویلی سید حسین میں ختم ہوا۔