ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سلنڈر دھماکہ ، 11 افراد جھلس گئے

سلنڈر دھماکہ ، 11 افراد جھلس گئے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد: جوہرٹاون کے قریب سلنڈر دھماکے کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 11 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق سیلنڈر دھماکہ لاہور کے علاقہ جوہرٹاون علم دین چوک کے قریب  ہوا، ریسکیو ذرائع  کا کہنا ہے کہ سلنڈر دھماکے کے باعث 11 افراد جھلس گئے ہیں جنہیں طبی امداد کیلئے جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

 زخمیوں میں 15سالہ طارق،23سالہ عمران ،15سالہ احسان،25سالہ طارق، شبیر ،حسن، اقبال ،حاکم ،شرافت ، رمضان  شامل ہے۔