ویب ڈیسک: کوئٹہ میں چلڈرن اسپتال کے سامنے گاڑی والے کو دن دیہاڑے چوروں نے لوٹ لیا۔
تین ملزمان نے اسلحہ کے زور پر گاڑی والے سے رقم کی بیگ چھین لی۔ واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے اگئی۔ نقاب پوش ملزمان با آسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، جبکہ شہری کار والے کے لٹنے کا تماشا دیکھتے رہ گئے۔