اسلام آباد میں نامعلوم ملزمان کی پولیس پر فائرنگ

17 Jul, 2023 | 10:07 PM

This browser does not support the video element.

ویب ڈیسک: اسلام آباد میں سنگجانی کے مقام پر  نامعلوم ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کردی۔ 

ملزمان ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکار پر فائرنگ کرکے فرار ہوگئے، فائرنگ سے پولیس اہلکار ظفر اللہ اور ایک شہری زخمی ہوا۔ دونوں زخمیوں کو طبی امداد کیلئے پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے.

ڈی پی او صدر بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے۔  ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

مزیدخبریں