ویب ڈیسک: کراچی میں کراچی سٹی کونسل کےاجلاس میں جماعت اسلامی کے ارکان کے احتجاج اور نعرہ بازی کے دوران نوبت ہاتھا پائی تک پہنچ گئی۔
پی پی اور جماعت اسلامی کے اراکین میں ہاتھا پائی کے دوران بعض ارکان ارکان بیچ بچاو کرواتے رہے۔ جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی کے ارکان کی ایک دوسرے کے خلاف شدید نعرہ بازی کے سبب ایوان میں کان پڑی آواز سنائی نہیں رے رہی تھی۔
کراچی سٹی کونسل کے اجلاس میں جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی کے ارکان کے درمیان ہاتھا پائی
17 Jul, 2023 | 04:25 PM