جمال الدین: سانحہ 9مئی ،پولیس کی گاڑیاں جلانےاورتشددکےکیس میں تھانہ غالب مارکیٹ پولیس نے4ملزمان کو انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کردیا۔
ملزمان میں ایک وکیل اور اس کے 3 بیٹے شامل ہیں۔
عدالت نےملزمان کو7روزہ شناخت پریڈکیلئےجوڈیشل ریمانڈپرجیل بھیج دیا۔تفتیشی افسر انسپکٹر زاہد نے ملزمان کے شناخت پریڈکی استدعاکی تھی۔
انسداددہشتگردی عدالت کی ایڈمن جج عبہرگل خان نے سماعت کی۔
ملزموں کے خلاف تھانہ غالب مارکیٹ میں مقدمہ درج ہے۔