ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چمن ریلوے اسٹیشن کے قریب خطرناک بم برآمد

Chaman Railway Station, Bomb discovered, City42
سورس: twitter
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: چمن ریلوے اسٹیشن کے نزدیک ریلوے سٹیشن پھاٹک سے خطرناک بم برآمد  ہوا ہے۔

پولیس اور سکیورٹی اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔بم ڈسپوزل سکواڈ طلب کر لیا گیا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق بم 8 سے 10 کلو  گرام وزنی ہے۔

پولیس اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور  ریلوے پھاٹک تک سڑک کو سیل کر دیا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ بم کو ناکارہ بنانے تک ٹریفک بند رہے گی۔