عظمت اعوان: بارشوں کے بعد شہر میں ڈینگی کا خطرہ منڈلانے لگا۔
گنگارام ہسپتال میں ڈینگی کے 5 مشتبہ مریض زیر علاج ہیں جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں شہر میں ڈینگی کا مزید 1 نیا مریض سامنے آیا ہے۔رواں سال سےاب تک ڈینگی کےکل85کیسزرپورٹ ہوئے ہیں۔
17 Jul, 2023 | 12:58 PM