ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انتخابات میں دھاندلی ہونا اب ناممکن کیونکہ پولنگ اسٹیشنز پر۔۔۔۔۔

انتخابات میں دھاندلی ہونا اب ناممکن کیونکہ پولنگ اسٹیشنز پر۔۔۔۔۔
کیپشن: City42 - Polling stations
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جمال الدین) عام انتخابات 2018 ءمیں لاہور کے پولنگ اسٹیشنز پر 2868 سی سی ٹی وی کیمرے نصب جبکہ سیف سٹی پروجیکٹ کے کیمروں سے شہر کو مانیٹر کیا جائیگا۔ ہر پولنگ اسٹیشن کے اندر اور باہر فوج تعینات ہو گی۔

خبر پڑھیں۔۔۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کا نیا انتخابی نعرہ سامنے آگیا

ڈی آر او لاہور کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں سی سی پی او لاہور، ڈی آئی جی آپریشن اور فوج کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔ بریگیڈیر عامر امین نے ڈی آر او عابد حسین قریشی کو بریفنگ میں بتایا کہ23 جولائی کو فوج پہنچ جائیگی۔ شہرکے حساس پولنگ سٹیشنز پر 26 سکیورٹی اہلکار موجود ہونگے، سکیورٹی پلان تیار کر لیا گیا ہے۔

خبر پڑھنا مت بھولیں۔۔۔نواز شریف کو جیل میں سہولیات کی فراہمی کیلئے شہباز شریف کا نگران حکومت کو خط

ایس پی عمارہ نے بریفنگ میں بتایا کہ ہر تھانے کی حدود میں سرچ آپریشن روزانہ کی بنیاد پر کیا جا رہا ہے۔

Sughra Afzal

Content Writer