ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پروفیسر ڈاکٹر شیر محمدعلامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ڈین فیکلٹی آف سائنس تعینات

 پروفیسر ڈاکٹر شیر محمدعلامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ڈین فیکلٹی آف سائنس تعینات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمران یونس : پروفیسر ڈاکٹر شیر محمد کوعلامہ اقبال اوپن یونیورسٹی  کا ڈین فیکلٹی آف سائنس  تعینات کر دیا گیا۔
 صدر مملکت نے بطور چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شیر محمد کی بطور ڈین فیکلٹی آف سائنس علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی تعیناتی کے احکامات دئیے۔ ایچ اسی سی نے پروفیسر ڈاکٹر شیر محمد کے بطور ڈین فیکلٹی آف سائنس تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پروفیسر ڈاکٹر شیر محمد کا کہنا ہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سائنس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ہائی ٹیکنیکل ، سائنٹیفک اور پروفیشنل کورسسز کی وسعت کے لیے کام کیا جائے گا۔