ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گیس پیداواری کمپنیاں پیداوار کا 35 فیصد تھرڈ پارٹی کو فروخت کرسکیں گی 

 گیس پیداواری کمپنیاں پیداوار کا 35 فیصد تھرڈ پارٹی کو فروخت کرسکیں گی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اویس کیانی :گیس پیداواری کمپنیاں اپنی گیس پیداوار کا35 فیصد تک تھرڈپارٹی کوفروخت کر سکیں گی ، پٹرولیم ڈویژن نوٹی فکیشن جاری کر دیا 

نوٹیفکیشن  کے مطابق تھر ڈپارٹی کو35 فیصد تک گیس بیچنے کے فیصلے کی ایکنک نے بھی تائید کی، پہلے سال تھرڈپارٹی کو یومیہ 10کروڑ مکعب فٹ تک فروخت کی جا سکے گی ،تھرڈ پارٹی کو بیچی جانے والی گیس سے متعلق ہر سال نظر ثانی ہو سکے گی ،تھرڈ پارٹی کو گیس مسابقتی عمل کے زریعے فروخت ہو سکے گی

اس فیصلے کااطلاق پٹرولیم پالیسی 2012 میں ہونے والی ترمیم  کی روشنی میں 29فروری 2024 کے بعد کی دریافت گیس پر ہوسکے گا،