ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرکاری میڈیکل کالجز ؛داخلے کی درخواستیں موصول

سرکاری میڈیکل کالجز ؛داخلے کی درخواستیں موصول
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زاہد چوہدری :پنجاب کے سرکاری میڈیکل کالجز میں داخلے کی درخواستوں کی وصولی مکمل ہوگئی
پنجاب کے سرکاری میڈیکل کالجز کیں داخلہ کیلئے 16 ہزار درخواستیں موصول ہوئیں ،پنجاب کے 17 سرکاری میڈیکل کالجز میں داخلے ہوں گے،سرکاری میڈیکل کالجز میں ایم بی بی ایس کی 3476 سیٹوں پر داخلہ ہوگا،یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے پہلی میرٹ لسٹ کی تیاری شروع کر دی