وقاص احمد :سلامت پورہ میں ڈکیتی واردات کےدوران مزاحمت پرشہری زخمی ہوگیا ۔
ڈاکوؤں نےپرائیویٹ کمپنی کی گاڑی سےکیش چھیننےکی کوشش کی،مزاحمت پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کر کے ڈرائیور کو زخمی کر دیا،واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی،فوٹیج کے مطابق ڈاکوؤں نے واردات کی اور باآسانی فرار ہو گئے ، پولیس نے موقع پر پہنچ کر ضروری کارروائی شروع کر دی
ڈکیتی مزاحمت پر شہری زخمی
17 Jan, 2025 | 04:30 PM