ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایک سپرنٹنڈنٹ جیل کی اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل پریژن کے عہدے پر ترقی

ایک سپرنٹنڈنٹ جیل کی اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل پریژن کے عہدے پر ترقی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی ساہی:چارچیف وارڈرز کو اسسٹنٹ سپرنٹنڈ نٹ جیل کے عہدے پر ریگولر ترقیاں دے دی گئیں۔
سپرنٹنڈ نٹ ڈسٹرکٹ جیل نوید اشرف کو گریڈ19میں ترقی دی گئی، اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل پریژن کے عہدے پر ترقی دی گئی ، نوٹی فکیشن جاری کردیاگیا۔
چیف وارڈر سے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ کے عہدے پر ترقی پانے والوں میں صفدر علی ڈسٹرکٹ اٹک جیل،محمد افضال ڈسٹرکٹ جیل مظفر گڑھ، سجاد حیدر شاہ سینٹرل جیل راولپنڈی ، الفت علی ہائی سکیورٹی پریژن میانوالی شامل ہیں۔
اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ کے عہدے پر ترقی پانے والوں کو موجود سیٹوں پر کام جاری رکھنے کی ہدایت ، آئی جی جیل خانہ جات کے حکم پر ترقیوں کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا۔