درنایاب:ایم ڈی واسا نے معطل ایکسئین وقاص لیاقت کو بحال کردیا،وقاص لیاقت کو ایکسئین او اینڈ ایم ٹو اقبال ٹاون تعینات کردیا۔
عتیق جیلانی کو سینئر کنسٹرکشن انجینئر ٹو تعینات کردیا گیا،ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن واسا محمد وسیم نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
ایم ڈی واسا نے معطل ایکسئین وقاص لیاقت کو بحال کردیا
17 Jan, 2025 | 04:00 PM