ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

70 سالہ خاتون کیساتھ زیادتی کی تحقیقات میں اہم پیشرفت

70 سالہ خاتون کیساتھ زیادتی کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:لاہورکےعلاقے مصطفیٰ آباد میں خاتون سےزیادتی کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، سفاک درندہ صفت ایک ملزم گرفتار ۔

تفصیلات کےمطابق مصطفی آباد میں70 سالہ خاتون کے ساتھ نامعلوم افراد کی زیادتی کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی، پولیس ٹیموں نے سفاک درندہ صفت ایک ملزم کو گرفتار کرلیا،ملزمان نے معمر خاتون کو تشدد کانشانہ بنانے کے بعد اجتماعی زیادتی کی۔
آپریشن ونگ نے سکیورٹی گارڈ کی وردی میں ملبوث ایک مرکزی ملزم کو حراست میں لے لیا،سفاک درندہ صفت ملزم سابقہ زیادتی کے مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہے۔

ملزم آئس کے نشے کا عادی ، پہلے سے جنسی درندگی کے واقعات میں ملوث رہ چکا، اعتراف جرم کر لیا۔