سٹی 42 : بھارتی پنجابی کامیڈی فلم ’’ہوشیار سنگھ‘‘ بھی سینماؤں میں ریلیز ہو گی ۔
فلم کو ریلیز کرنے کے حقوق ایم کے فلمز نے حاصل کر لئے، فلم سات فروری کو سینماؤں میں ریلیز کی جائے گی۔
فلم کو امپورٹ پالیسی کے تحت ریلیز کیا جائے گا۔