ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہریوں کیلئےلاہور ہائیکورٹ کی گاڑیاں خریدنے کا سنہری موقع

شہریوں کیلئےلاہور ہائیکورٹ کی گاڑیاں خریدنے کا سنہری موقع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف:لاہور ہائیکورٹ کا پرانی گاڑیوں کی نیلامی کل ہوگی،69گاڑیاں اور 4 موٹرسائکلوں کی نیلامی کی جائے گی۔
نیلامی کل صبح 10 بجے لاہور ہائیکورٹ میں ہوگی،نیلامی میں 2012 سے 2016 ماڈل تک گاڑیوں کو رکھا گیا،نیلامی میں ٹویوٹا کرولا، سوزوکی مہران اور بولان گاڑیاں شامل،ہائیکورٹ افسران پر مشتمل کمیٹی عدالت عالیہ کی پرانی گاڑیوں کی نیلامی کروائے گی۔