اسرائیل میں حکومت کے یرغمالیوں اور لاپتہ افراد کے رابطہ یونٹ نے جمعہ کے روز غزہ جنگ بندی معاہدے کے پہلے مرحلے میں 33 اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کی توقع کے متعلق با ضابطہ رابطہ کر کے ان کے خاندانوں کو مطلع کیا۔ 

17 Jan, 2025 | 09:21 AM

ویب ڈیسک: سعودی عرب نے غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے پر خیر مقدم کیا ہے۔

 سعودی عرب نے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کو روکنے کی ضرورت پر بھی زور دیا ہے۔ سعودی وزارتِ خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اسرائیلی قابض افواج غزہ اور تمام فلسطینی علاقوں سے مکمل طور پر نکل جائے۔

 سعودی عرب نے مطالبہ کیا ہے کہ بے گھر افراد کو ان کے علاقوں میں واپس بھیجا جائے۔

 اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا اطلاق اتوار سے ہوگا۔

مزیدخبریں