ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ننھی زاہرا قتل کیس؛ ملزم پولیس حراست سے فرار ہوگیا

ننھی زاہرا قتل کیس؛ ملزم پولیس حراست سے فرار ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

صغیرراٹھور:سرائے عالمگیر میں ننھی زاہرا قتل کیس کا ملزم پولیس حراست سے فرار ہوگیا، ملزم کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔

تفصیلات کےمطابق 4 سالہ زہرا قتل کیس کا مرکزی ملزم پولیس حراست سے فرار ہوگیا، پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم ندیم کو برآمد گی کے لیے کھوہار گاوں لے کر جایا جا رہا تھا، ملزم ندیم چلتی گاڑی سے چھلانگ لگا کر فرار ہوا۔

ملزم پولیس سے مذامت کرتے ہوئے ہتھکڑی سمیت فرار ہوا، پولیس کی بھاری نفری موقعہ پر پہنچ گئی، ملزم کی تلاش جاری ہے،  پولیس تھانہ صدر نے si افتخار کی مدعیت فرار ہونے والے ملزم ندیم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔