پنجابی فلم ”ڈرامے آلے“ کا نیا گانا مصیبتاں ریلیز

17 Jan, 2024 | 10:14 PM

This browser does not support the video element.

زین مدنی: پاک بھارت مشترکہ پروڈکشن کی پنجابی فلم ”ڈرامے آلے“ کا نیا گانا مصیبتاں ریلیز کردیا گیا۔ 

گانے کی شاعری بلجیت چمبر نے لکھی جبکہ موسیقی جسکریت سنگھ کی ہے، گانے کو دویندرپال سنگھ نے گایا ہے اور فلم میں سبھی کرداروں کو نمایاں کیا گیا ہے۔ 

فلم میں پاکستانی فنکاروں روبی انعم، سردار کمال آصف اقبال سمیت بھارتی فنکاروں ہریش ورما، شرن کوور اور دیگر نے کام کیا ہے۔ 

مزیدخبریں