ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ٹی آئی کی ریحانہ امتیاز ڈار کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف درخواست خارج

 پی ٹی آئی کی ریحانہ امتیاز ڈار کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف درخواست خارج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف:لاہورہائیکورٹ نے سیالکوٹ سے پی ٹی آئی کی ریحانہ امتیاز ڈار کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف درخواست خارج کردی۔
عدالت نے نصیر احمد کی ریحانہ امتیاز ڈار کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف درخواست خارج کردی،جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے محفوظ فیصلہ سنایا،تین رکنی بنچ میں جسٹس شاہد بلال حسن اور جسٹس جواد حسن شامل ہیں۔