وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری گورنر کو ارسال کر دی

17 Jan, 2023 | 09:51 PM

Imran Fayyaz

(ویب ڈیسک)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری گورنر خیبر پختونخوا کو ارسال کر دی ہے ۔

 پنجاب اسمبلی تحلیل ہونےکے بعد پر  پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا کی اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ کیا تھا ، جس پر اب وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کےپی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر تے ہوئے ، سمری  گورنر خیبر پختونخوا کو بھجوا دی ہے۔

مزیدخبریں